بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے سیونگ اسکیم متعارف
  10  ‬‮نومبر‬‮  2017     |      کاروبار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت پاکستان بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے سیونگ اسکیم متعارف کرائے گی۔ادارۂ قومی بچت کے ڈی جی ظفر مسعود کے مطابق حکومت تارکین وطن پاکستانیوں کو سالانہ 75 کروڑ سے ایک ارب ڈالر مالیت کے سیونگ سرٹیفکیٹ فروخت کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

سیونگ سرٹیفکیٹ کی فروخت کا انتظام وضع کرنے کے لیے حکومت نے 17 نومبر تک مالیاتی شعبےکے ماہرین سے پیشکش مطلوب کیں ہیں۔ڈی جی قومی بچت کے مطابق حکومت آئندہ مالی سال کی پہلی ششماہی سے سیونگ سرٹیفیکیٹ فروخت کرنے کا ارادہ رکھتی ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved