ترسیلات زر میں 28 فیصد اضافہ
  10  ‬‮نومبر‬‮  2017     |      کاروبار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اکتوبر 2017ء میں ترسیلات زر پچھلے ماہ کے مقابلے 28 فیصد اضافے سے 1 ارب 65 کروڑ ڈالر موصول ہوئیں۔اسٹیٹ بینک کے اعداوشمار کے مطابق رواں مالی سال چار ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 6 ارب 40 لاکھ ڈالر کی ترسیلات بھیجیں، جو گزشتہ مالی سال کے اسی

عرصے کے مقابلے 14 کرور 30 لاکھ ڈالر زائد ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق اکتوبر 2017 ءمیں ترسیلات زر ستمبر 2017 ءکے مقابلے 28 فیصد اضافے سے 1 ارب 65 کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔سعودی عرب سے 46کرور 10 لاکھ ڈالر کی ترسیلات کے ساتھ سر فہرست رہا۔متحدہ عرب امارات سے 33 کروڑ 31 لاکھ ڈالرز اور امریکہ سے 21 کرور 56 لاکھ ڈالر موصول ہوئے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved