پاکستان اسٹیل ملازمین نے وزیر اعظم سے 2ماہ کی تنخواہوں کی منظوری کی اپیل کردی
  13  ‬‮نومبر‬‮  2017     |      کاروبار

کراچی(نیو ز ڈیسک) پاکستان اسٹیل کے 12 ہزار ملازمین 5 ماہ کی تنخواہوں کے منتظر ہیں۔ ملازمین نے وزیر اعظم پاکستان سے فوری طور پر 2ماہ کی تنخواہوں کی منظوری کی اپیل کردی ۔لیبر یونین کے جنرل سیکریٹری ظفر خان کے مطابق خصوصی طور پر دو ماہ کی تنخواہ کی منظوری اب وزیر اعظم کے

دستخط کی منتظر ہے۔ظفر خان کے مطابق تنخواہیں نہ ملنے پر ملازمین سراپا احتجاج ہیں ، ملازمین کے گھروں میں فاقوں کی نوبت آگئی ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت ہوش کے ناخون لے اور مزدوروں کو ان کے حق سے محروم نہ کیا جائے۔ پاکستان اسٹیل ملازمین نے وزیر اعظم پاکستان سے فوری طور پر تنخواہوں کی منظوری کی اپیل کی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved