ڈالر کی قدر میں کمی، اوپن مارکیٹ میں 107 روپے 40 پیسے کا ہو گیا
  13  ‬‮نومبر‬‮  2017     |      کاروبار

کراچی(نیوز ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں بانڈز کے اجراء کی خبر پر ایک ہفتے کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر روپے کے مقابلے میں 40 پیسے سستا ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے پانچ روز میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 40 پیسے تک گھٹ گئی جبکہ صرف جمعے کے روز ہی ڈالر 20 پیسے کمی سے 107 روپے 40 پیسے

کا ہو گیا۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کی سب سے بڑی وجہ پاکستان کی جانب سے سکوک اور یورو بانڈز کے اجراء کی خبریں ہیں جس کے باعث اوپن مارکیٹ میں روپیہ ڈالر کے مقابلے جان پکڑنا شروع ہو چکا ہے۔ معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق حکومت 2 سے 3 ارب ڈالرز بانڈز کے اجراء سے حاصل کر سکتی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved