چاول حکومتی عدم توجہ کا شکار ،پیداوار کیساتھ برآمدات میں بھی کمی
  14  ‬‮نومبر‬‮  2017     |      کاروبار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کا دوسرا بڑابرآمدی شعبہ چاول حکومت کی عدم توجہی سے گراوٹ کا شکار ہے ،جس کی پیداوار کے ساتھ برآمدات میں بھی کمی آئی ہے ۔یہ بات رائس ایکسپورٹر ایسوسی ا یشن کے چیئرمین سمیع اللہ نعیم نے لاہور میں صحافیوں سےگفتگو کے دوران کہی اور مزید کہا کہ 4 ارب

ڈالر سے برآمدات چند سال میں 2 ارب ڈالر پر آ گئی ہیں۔انہوں نےبتایا کہ ابھی بھی اس سیکٹر کو سہارا نہ دیا گیا تو یہ شعبہ تباہ ہو جائے گا اور چاول مہنگا ملے گا۔ان کاکہنا تھا کہ فوری طور پر اس صنعت کو سنبھالنے کے لئے سبسڈی کا اعلان کیا جائے جس کے بعد اس سے برآمدات بڑھیں گی ، کسان کو سہارا ملے گا اور ساتھ فی ایکڑ پیدا وار میں بھی اضافہ ہوگا


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved