آءندہ سال 2018میں تیل کی قیمتیں بڑھنے کاامکان ہے ،ماہرین نے خبردار کردیا
  14  ‬‮نومبر‬‮  2017     |      کاروبار

دبئی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں پیٹرول ویسے تو کافی مقدار میں مل جاتاہے تاہم بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ مل کر اس کی ایک قیمت مقرر کی گئی ہے ۔ جس کی وجہ سے ہر ماہ اس کی قیمتوں میں تبدیلی ہوتی ہے ،ماہرین کے مطابق 2018 میں بین الااقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھنے کا امکان ہے جس کا اثر متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات پر بھی ہو ں گی ،

ماہرین کے مطابق متحدہ عرب امارات میں 2018کے دوران اسطاََ 60 ڈالر فی بیرل تک رہیں گی ، جس کا اثر دنیا بھر میں ہو گا ۔متحدہ عرب امارات میں پیٹرول کی قیمتوں میں پچھلے دو ماہ سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔اور محسوس یہ کیا جارہاہے کہ 2018 کے اوائل سے ی تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو جائے گا۔اسطرح ملکی شہریوں کو تو مہنگائی کا سامنا کرنا پڑے گا تاہم اس کا اصل اثر غیر ملکی شہریوں پر پڑے گا ۔ کیونکہ تنخواہوں کی شرح سے تیل کی قیمتوں کے بڑھنے کا زیادہ نقصان غیر ملکیوں پر ہی ہو گا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved