حج سیزن میں اب زم زم کی خریداری میں بھی بڑے پیمارنے پر کرپشن کا انکشاف
  14  ‬‮نومبر‬‮  2017     |      کاروبار

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پبلک اکاونٹس کمیٹی میں انکشاف ہوا ہے کہ پی آئی اے حکام نے حج سیزن 2008ءکے دوران آب زم زم کی خریداری میں بھی بڑے پیمانے پر کرپشن کی تھی جس کی تحقیقات جاری ہیں۔ پی آئی اے حکام نے یہ خریداری2008ءمیں 3کروڑ 7لاکھ روپے کی تھی

جس میں بھاری مال بد عنوانی سامنے آئی ہے۔سول ایوی ایشن حکام جناح ایئر پورٹ کراچی میں سرکاری عمارتیں نجی کمپنیوں کو الاٹ کردی جس سے قومی خزانہ کو15کروڑ روپے سے زائد نقصان ہوا۔ سول ایوی ایشن حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ خانانی اینڈ کالیا کرنسی ایکسچینج کمپنی سے لاکھوں روپے کرایہ کی مد میں فوری ریکور کئے جائیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
100%
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved