ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے اضافہ
  2  دسمبر‬‮  2017     |      کاروبار

کراچی(ویب ڈیسک)سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی ایل پی جی مہنگی ہونا شروع ہو گئی۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق لاہور، کراچی اور گجرانولہ میں گھریلوں استعمال کی ایل پی جی 120 روپے کلو جبکہ سلنڈر 1390 روپے کا ہو گیا

جبکہ بالا کوٹ، گلگت بلتستان میں ایل پی جی 170 روپے کلو اور گھریلوں استعمال کا سلنڈر 1990 روپے کا ہو گیا۔ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی درآمد پر پریمیم بونس، سگنیچر بونس ریگولیٹوری ڈیوٹی اور لیوی ٹیکس کے نام پر جگا ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے جس کے باعث ایل پی جی کی قیمت میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved