کاٹن جنرز کا بھارت سے روئی کی درآمد پر پابندی کا مطالبہ
  4  دسمبر‬‮  2017     |      کاروبار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت سے روئی کی درآمد کی اجازت کی خبروں پر کاروباری حجم محدود ہوگیا۔ کاٹن جنرز اور کسان تنظیموں نے بھارت سے روئی کی درآمد پر مکمل پابندی کا مطالبہ کردیا ۔کاٹن جنرز فورم کے چیئرمین احسان الحق کا کہنا ہے کہ بھارت سے روئی کی درآمد کی اجازت کی خبروں پر کاروباری حجم محدود ہوگیا۔انہوںنے بتایا کہ کاٹن جنرز اور کسان

تنظیموں نے بھارت سے روئی کی درآمد پر مکمل پابندی کا مطالبہ کردیا۔ان کاکہنا ہے کہ روئی کی درآمد سے کسانوں کی فی ایکٹر پیداواری آمدنی متاثر ہوگی۔احسان الحق کا کہنا ہے کہ مقامی کسان پہلے ہی پیداواری لاگت سے پریشان ہیں ۔ کھاد اور ڈیزل کی مسلسل بڑھتی قیمتوں سے پیداواری لاگت بڑھ رہی ہے۔دوسری جانب کسان گنے کی کرشنگ دیر سے شروع ہونے کے سبب گندم کی کاشت متاثر ہونے سے بھی پریشان ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved