پاکستانی اے ٹی ایم صارفین خبر دار ہو جائیں،، اکائونٹس سے کروڑوں روپے غائب ہونے لگے،، کئی لوگ کنگال
  4  دسمبر‬‮  2017     |      کاروبار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے مختلف شہروں میں اے ٹی ایم ہیکرز پوری طرح سرگرم عمل ہوچکے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے بعد اب لاہور اور اسلام آباد میں اے ٹی ایم ہیکرز نے شہریوں کے اکائونٹس میںموجود رقو م کا صفایا کرنا شروع کر دیا ہے۔

ملک بھر میںاب تک 600سے زائد صارفین کے اکائونٹس ہیک ہو چکے ہیں اور کروڑوں روپے چٹ کر لیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمرشل بنکوں نے اسٹیٹ بنک کو آگاہ کر دیا ہے جبکہ ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ کو بھی اس ضمن میں کئی شکایات موصول ہو رہی ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved