اوپن مارکیٹ میں روپے نے ڈالر کو پچھاڑ دیا
  5  دسمبر‬‮  2017     |      کاروبار

کراچی(نیوز ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں روپے نے ڈالر کو پچھاڑ دیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ابتداء میں ڈالر 40 پیسے کی کمی کے بعد 107 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق ڈالر کی قدر میں کمی پاکستانی بانڈز کی فروخت سے آنے والی رقم

کی توقعات کے باعث ہوئی۔معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق غیرملکی سرمایہ کار اس وقت پاکستانی معیشت پر زبردست اعتبار کر رہے ہیں جس کا منہ بولتا ثبوت غیرملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے سکوک اور یورو بانڈز میں سرمایہ کاری ہے۔ بینکنگ ذرائع کے مطابق حکومت کو بانڈز میں 8 ارب ڈالر کی ریکارڈ دلچسپیاں موصول ہوئیں جبکہ حکومت نے صرف ڈھائی ارب ڈالر کے سکوک اور یورو بانڈز فروخت کئے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved