سونے کی مقامی قیمتوں میںکتنی کمی ہوئی ، کاروباری حضرات کےلئے خوفناک خبرآگئی
  6  دسمبر‬‮  2017     |      کاروبار

کراچی(ویب ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2ڈالر کے اضافے سے 1276ڈالرکی سطح پرپہنچ گئی۔

فی اونس سونے کی قیمت2ڈالر کے اضافے سے 1276ڈالرکی سطح پرپہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کوپرائس ایڈجسٹمنٹ کے باعث فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 50 اور 43 روپے کی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان فیصل آباد لاہور اسلام آباد راولپنڈی پشاور اورکوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 53 ہزار 850 اور دس گرام 46 ہزار 157 روپے ہوگئی تاہم چاندی کی تولہ قیمت790 اور دس گرام 677 روپے 14پیسے پرمستحکم رہی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved