اسٹیٹ بینک نے اسکمنگ کے واقعات کا نوٹس لے لیا
  6  دسمبر‬‮  2017     |      کاروبار

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے اسکمنگ کے واقعات کا نوٹس لے لیا، متعلقہ بینک اپنے صارفین کو پوری ادائیگی کرے گا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ہیکرز نے ایچ بی ایل کے کارڈزپرصارفین کی معلومات اسکمنگ کے ذریعے حاصل کیں۔ھیکرز ان کے کلون تیار کرناچاہتے تھے،

ھیکرز نے ملک میں اور بیرون ملک میں لوگوں کی رقم نکلوائی، دو سو چھیانوے صارفین نے متنازع لین دین کی تصدیق کی ہے، ایچ بی ایل نے رقم واپس کرناشروع کردی ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved