امریکا میں سویابین کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ
  6  دسمبر‬‮  2017     |      کاروبار

نیویارک (نیوز ڈیسک ) امریکا میں سویابین کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ ارجنٹائن میں خراب موسم کے باعث اس کی پیداوار میں کمی کے خدشات ہیں۔ شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں سویابین کے وقفے پر جنوری کیلئے سودے 12.75 سینٹ بڑھ کر 10.11 ڈالر

فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔ بورڈ میں مکئی کے مارچ کے لیے سودے 0.25 سینٹ کم ہوکر 3.53 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔ گندم کے مارچ کیلئے سودے 3.50 سینٹ کمی کے ساتھ 4.32 ڈالر فی بشل کے قریب طے پائے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved