بازارحصص، 100انڈیکس میں 104پوائنٹس کی کمی
  6  دسمبر‬‮  2017     |      کاروبار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان حصص بازار میں انڈیکس گرنے کی ایک اور سنچری ہوگئی،جب 100 انڈیکس 104 پوائنٹس پوائنٹ گر نے کے بعد 40 ہزار سے نیچے چلا گیا۔پاکستانی حصص بازارمیں کاروبار کے آغاز پر ملاجلا رجحان رہا جبکہ انڈیکس مثبت اور منفی زونز

میں گھومتا رہا، لیکن کاروبار بند ہونے تک 104 پوائنٹس گر گئے جس کے باعث 100انڈیکس 39ہزار 945پو ائنٹس پر بند ہوا۔سرمایہ کارو ں نے آج 14 کروڑ شیئرز کے سودےکیےجن کی مالیت 6 ارب روپے رہی تاہم کاروبار کے اختتام پر مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن 8419 ارب روپے ہوگئی


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved