دنیا کا چودہواں سب سے وزنی نا تراشیدہ ہیرا میں 65 لاکھ ڈالرز میں نیلام
  6  دسمبر‬‮  2017     |      کاروبار

لاہور (نیوز ڈیسک)ہیرے کی فروخت سے حاصل ہونے رقم ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کی جائے گی۔ نیویارک میں دنیا کا چودہواں سب سے وزنی نا تراشیدہ ہیرا میں 65 لاکھ ڈالرز میں نیلام کر دیا گیا۔ سات سو نو قیراط وزن کا ہیرا پیس ڈائمنڈ افریقہ کے ملک سیرا لیون میں دریافت ہوا۔

سیرا لیون کی حکومت نے پہلے بھی اس ہیرے کو فروخت کرنے کی کوشش کی تھی لیکن مناسب قیمت نہ ملنے کی وجہ سے فروخت نہیں کیا۔ ہیرے کی فروخت سے حاصل ہونے رقم ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کی جائے گی۔ ہیرے کی فروخت سے حاصل ہونے رقم ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کی جائے گی


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved