پاکستان اسٹیل مل کی بحالی کیلئے کئی وزارتوں نے سر جوڑ لیے
  6  دسمبر‬‮  2017     |      کاروبار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزارت صنعت، نجکاری اور خزانہ نے پاکستان اسٹیل مل کی بحالی کے لیے سرجوڑ لیے۔بحالی منصوبے کے تحت پہلے مرحلے میں بینکوں اور گیس کے واجبات کی ادائیگیاں کی جائیں گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹیل مل کے ملازمین کے بقایاجات اور تنخواہوں

کی ادئیگیاں بھی پہلے مرحلے میں شامل ہیں۔دوسرے مرحلے میں اسٹیل مل کو فعال کرکے پیداوار شروع کرنا شامل ہے۔نجکاری کمیشن نے منصوبے کے خدوخال پر کام شروع کر دیا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved