پاک سوزوکی موٹرز نے پاکستان میں چار نئی گاڑیاں متعارف کرا دیں
  6  دسمبر‬‮  2017     |      کاروبار

کراچی (نیوز ڈیسک) پاک سوزوکی موٹرز کمپنی نے پاکستان میں مزید چار نئی گاڑیاں متعارف کرا دیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاک سوزوکی موٹرز کمپنی نے پاکستان میں چار نئی گاڑیوں کو متعارف کرا دیا ہے۔کمپنی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق کمپنی نے

کلٹس (آٹوگئیر شفٹ)، میگا کیری، جی آر 150 اور جی ایس ایکس آر 600کے نام سے نئی گاڑیاں متعارف کرائی ہیں۔نئی گاڑیوں کی لانچنگ کے موقع پر پاک سوزوکی موٹرز کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر ماسوفمی ہارانو، سینیر ایڈوائزری ڈائریکٹر ہیروفومی ناگاو اور دیگر عہدیدار بھی موجود تھے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved