پاکستان میں کینو کا برآمدی سیزن
  7  دسمبر‬‮  2017     |      کاروبار

اسلام آباد(نیوزڈیسک )یکم دسمبر سے پاکستان میں کینو کا برآمدی سیزن شروع ہوگیا اور رواں سال تقریباً ڈھائی لاکھ ٹن کینو برآمد کیا جائےگا۔

پاکستان فروٹ اینڈ ویجٹیبل امپوٹرز ایکسپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن کے پیٹرن ان چیف وحید احمد کے مطابق روس اور ایران کی منڈیوں میں درپیش مشکلات کے سبب رواں سال کینو کا برآمدی ہدف گذشتہ سال کے مقابلے میں 17 فیصد کم رکھا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ مسابقت نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان سے کینو برآمدات کم ہورہی ہیں جبکہ دوسری جانب پاکستان میں کینو کے معیار کو بڑھانے پر توجہ نہ ہونے کی وجہ سے بھی برآمدات کم ہورہی ہیں۔رواں برس کینو کی پیداوار 20 لاکھ ٹن رہنے کی توقع ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved