جمعہ‬‮   19   جنوری‬‮   2018
موبائل کمپنیوں کی وجہ سے قومی خزانے کو سالانہ کتنے کھرب کا نقصان ہو رہا ہے؟؟؟افسوسناک رپورٹ
  9  جنوری‬‮  2018     |      کاروبار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چئیرمین نیب کا کہنا ہے کہ ملک کی سب سے بڑی عدالت نے نیب کے حوالے سے 173فیصلے کررکھے ہیں۔ پوری قوم کی نظر اس وقت نیب پر مرکوز ہے۔ ہم نے عوام کی امنگوں پر پورا ترتے ہوئے کام کرنا ہے۔افسران اور ملازمین نیب قوانین کا بغور مطالعہ کریں ۔کوئی بھی تفتیش اور انکوائری قانون کے دائرہ

کار سے باہر نہ آئے۔نیب کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ ملک اس وقت84ارب ڈالرز سے زائد کا مقروض ہے دوسری طرف موبائل فون کمپنیاں مبینہ طور پر سالانہ تقریبا400ارب روپے کا ٹیکس ایف بی آر کو نہیں دیتیں نیب میں اب صرف اور صرف قانون کے مطابق کام کام اور کام ہوگا۔انھوں نے مزید کہا ہے گزشتہ تین ماہ کی کاکردگی اطمینان بخش ہے۔ کرپشن کے خاتمے کےلئے کوئی بھی کوتاہی برداشت نہیں ہوگی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved