نئے سال 2018کیلئے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازیوں کا شیڈول جاری ،جس کے پاس یہ والے پرائز بانڈ ہے وہ فوراً نکال کر رکھ لیں
  10  جنوری‬‮  2018     |      کاروبار

لاہور (نیوز ڈیسک) 750 روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 جنوری 2018ء کو ہو گی۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15 لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 5 لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300 روپے کے 1696 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے

جائینگے۔اس کے بعد یکم فروری کو ساڑھے 7 ہزار اور 25 ہزار، 15 فروری 100 اور 1500 روپے، یکم مارچ کو 40 ہزار، 15 مارچ کو 200 روپے، 2 اپریل کو 15 ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی شیڈول ہے۔اس کے علاوہ 16 اپریل 750 روپے، 2 مئی کو ساڑھے 7 ہزار اور 25 ہزار، 15 مئی کو 100 روپے اور 1500 روپے، یکم جون کو 40 ہزار روپے، 15 جون کو 200 روپے، 3 جولائی کو 15 ہزار، 16 جولائی کو 750 روپے، یکم اگست کو ساڑھے 7 ہزار اور 25 ہزار، 15 اگست کو 100 روپے اور 1500روپے، 3 ستمبر کو 40 ہزار، 17 ستمبر کو 200 روپے، یکم اکتوبر کو 15 ہزار، 15 اکتوبر 750 روپے، یکم نومبر ساڑھے 7 ہزار اور 25 ہزار، 15 نومبر 100 روپے اور 1500 روپے جبکہ 3 دسمبر کو 40 ہزار روپے مالیت کے جبکہ 17 دسمبر کو 200 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی ہو گی


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
79%
ٹھیک ہے
17%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
4%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved