جیف بیزوس نے بل گیٹس سے دنیا کا امیر ترین شخص کا اعزاز چھین لیا
  10  جنوری‬‮  2018     |      کاروبار

نیویارک(نیوز ڈیسک )بلوم برگ بلینئر انڈیکس نے دنیا کے امیر ترین شخص ہونے کا تاج جیف بیزوس کے سرپرسجا دیا ۔بلوم برگ کے مطابق جیف بیزوس ایک سو پانچ ارب ڈالرز کی ملکیت رکھتے ہیں ۔

بلنیئرانڈیکس میں جیف بیزوس نے مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے بل گیٹس نوے ارب ڈالرز سے زائد کے اثاثے رکھتے ہیں۔ مائیکروسافٹ کے مالک جیف بیزوس نے دو ہزار اٹھارہ میں چھ ارب ڈالر کا بزنس کیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
75%
ٹھیک ہے
25%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved