ملکی زرمبادلہ ذخائر مزید 13 کروڑ ڈالر کم ہوگئے
  12  جنوری‬‮  2018     |      کاروبار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بیرونی قرضوں کی فنانسنگ کے سبب ملکی زرمبادلہ ذخائر مزید 13 کروڑ ڈالر کم ہوگئے۔اسٹیٹ بینک آ ف پاکستان کے مطابق

اس کمی سے ملکی ذخائر 20 ارب ڈالررہ گئے، مرکزی بینک کے ذخائر 12 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کم ہوکر 13 ارب 98 کروڑ ڈالر ہوگئے۔شیڈول بینکوں کے ذخائر 1 کروڑ ڈالر کم ہوکر 6 ارب 3 کروڑ ڈالر ہوگئے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved