پاکستان اسٹاک : رچرڈ مورن سی ای او تعینات
  12  جنوری‬‮  2018     |      کاروبار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے پہلے غیر ملکی چیف ایگزیکٹو آفیسر نےعہدہ سنبھال لیا۔ کینڈین شہری رچرڈ مورن 30 سال سے مالیاتی شعبے سے وابستہ ہیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے اعلامیئے کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے نئے چیف ایگزیکٹو نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ پی ایس ایکس کے نئے

سی ای او رچرڈ مورین کینڈین شہری ہیں ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں چینی سرمایہ کاروں کے بعد پہلی مرتبہ غیر ملکی چیف ایگزیکٹو تعینات کیا گیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 40 فیصد حصص کی خریداری چینی کنسورشیم کے بعد قانون کے تحت یہ عہدہ دیا گیا ہے۔رچرڈ مورن نیشنل بینک آف کینیڈا کے نائب صدر بھی رہ چکے ہیں ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved