سونا سستا ہوگیا یا مہنگا ؟ خریداروں کیلئے تشویشناک خبر آگئی
  13  جنوری‬‮  2018     |      کاروبار

کراچی (نیوز ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں12ڈالرز کا اضافہ رہا اور سونے کی فی اونس قیمت 1331ڈالر کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ا ور فی تولہ سونے کی قیمت350روپے

اضافے سے57600 ہوگئی۔دس گرام سونے کی قیمت300روپے اضافے سے 49371روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت10روپے اضافے سے 850روپے ریکارڈ کی گئی


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
33%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved