فیس بک کے بانی کو3 ارب ڈالر سے زائد نقصان
  14  جنوری‬‮  2018     |      کاروبار

لندن (نیوز ڈیسک )فیس بک پرخبریں کم کرنےکا اعلان کرکے مارک زکربرگ کو3 اعشاریہ 3 ارب ڈالرکا نقصان پہنچا۔زکربرگ نے فیس بک مواد میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کرنے کا جمعرات کو اعلان کیا تھا۔فیس بک پرخبریں کم کرنےکااعلان کرکےفیس بک کے بانی کو3 ارب ڈالر سے زائد نقصان ہوا، فیس بک کےحصص کی قیمت میں اچانک 4اعشاریہ 4فیصدکمی ہوگئی۔

تینتیس برس کےمارک زکربرگ نے 2004میں فیس بک متعارف کرائی تھی۔ انہوں نے فیس بک مواد میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کرنے کا اعلان کیا تھا۔فیس بک کے بانی نےخبروں اور اشتہارات کے بجائے عوامی رابطوں کو بڑھانے پر زور دیا تھا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
50%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved