عراق کی خام تیل کی یومیہ پیداوار 4.3 ملین بیرل
  14  جنوری‬‮  2018     |      کاروبار

بغداد (نیوز ڈیسک)عراق نے کہا ہے کہ اس کی خام تیل کی پیداور 5 ملین بیرل یومیہ کے قریب پہنچ گئی ہے تاہم وہ زیادہ سے زیادہ پیداور بارے اوپیک میں کیے گئے ۔

اپنے عہد پر قائم ہے۔ان خیالات کا اظہار عراق کے وزیر پٹرولیم جبار ال لعابی نے متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی میں ایک کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔انھوں نے کہا کہ اس وقت عراق کی خام تیل کی یومیہ پیداوار 4.3 ملین بیرل ہے جو عنقریب بڑھ کر 5 ملین بیرل تک پہنچ جائے گی تاہم زیادہ سے زیادہ پیداوار بارے ان کا ملک اوپیک سمیت بین الاقوامی برادری سے کیے گئے عہد کا پابند رہے گا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved