سونے کی قیمت 57 ہزار 900 روپے فہ تولہ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئیں
  14  جنوری‬‮  2018     |      کاروبار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک میں سونے کی قیمتیں گزشتہ ساڑھے پانچ سال کے مقابلہ میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے حکام نے کہا ہے کہ سونے کی بین الاقوامی قیمتوں میں 8 ڈالر فی اونس کے اضافہ سے سونے کی قیمت 1339 ڈالر فی اونس تک بڑھنے کے نتیجہ میں پاکستان میں بھی سونے کی قیمت 57 ہزار 900 روپے فہ تولہ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئیں جو گزشتہ ساڑھے پانچ سال کے مقابلہ میں سب سے بلند ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved