چائے کا حصول اب مشکل ہوگیا۔ چائے کی قیمت میں 100 روپے فی کلواضافہ ہوگیا
  7  فروری‬‮  2018     |      کاروبار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لاہوریوں کے لیے بری خبر، شہریوں کے لیے چائے کا حصول اب مشکل ہوگیا۔ چائے کی قیمت میں 100 روپے فی کلواضافہ ہوگیا۔ چائے کے شیدائی لاہوریوں نے حکومت سے قیمتوں میں اضافے کی سمری واپس لینے

کا مطالبہ کردیا۔ بازار میں چائے کے کپ کی قیمت پہلے ہی زیادہ تھی اور اب تو ہر ایک چسکی بھی مہنگی پڑنے لگی۔ اس کے علاوہ مصالحہ جات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے جس سے شہری بلبلا اٹھے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved