گولڈن، سلور اور پلاٹینیم نمبرز کے کریز کے پیچھے آخر کیا ہے راز؟
  8  فروری‬‮  2018     |      کاروبار

لاہور (نیوز ڈیسک) گاڑی بدلتی ہے لیکن نمبر نہیں، گولڈن، سلور اور پلاٹینیم نمبرز کے کریز کے پیچھے آخر کیا ہے راز؟گولڈن، سلور اور پلاٹینیم نمبر کی بڑھتی کو مانگ کی وجہ سے ان کی قیمت بھی لاکھوں روپے ہے۔ شو روم مالکان

کہتے ہیں کہ گاڑی سیل کرنی ہو تو نمبر کی بھی منہ مانگی قیمت ملتی ہے۔ گولڈن نمبرز میں ون ڈیجٹ کی قیمت تین لاکھ تک جبکہ ٹرپل ڈیجٹ کی قیمت ایک لاکھ روپے تک پہنچ چکی ہے۔گاڑی کا منفرد نمبر کسی کا شوق ہے تو کوئی اسے خوش بختی کی علامت سمجھتا ہے جبکہ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ لکی نمبر حادثات سے محفوظ رکھتے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved