ملک میں کاروں کی فروخت میں اضافہ
  13  فروری‬‮  2018     |      کاروبار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں کاروں کی فروخت میں 13 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، جنوری میں 23 ہزار 700 کاریں فروخت کی گئیں۔اعداد وشمار کے مطابق جنوری کے دوران تاریخ کی ریکارڈ فروخت ہوئی اور کار فروخت کا کل

حجم تقریبا 24 ہزار کاروں تک پہنچ گیا ہے۔رواں مالی سال جولائی تا جنوری کے دوران کار فروخت ایک لاکھ 48 ہزار یونٹس رہی جو گذشتہ سال اسی عرصے کے مقابلے میں 29 فیصد زائد ہے۔ماہرین کے مطابق استعمال شدہ جاپانی کاروں کی امپورٹ میں رکاوٹ کے سبب بھی مقامی کار فروخت میں اضافے کا رحجان ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved