پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
  13  فروری‬‮  2018     |      کاروبار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج بلڈنگ میں بجلی کے تاروں میںلگی آگ پر قابو پالیا گیا ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج بلڈنگ کی چھت پر 3بج کر 40منٹ پر بجلی اور انٹرنیٹ تاروں کے ڈکٹ میں آگ لگ گئی ۔ایکسچینج کے عملے نےآگ بجھانے کے لئے

سیلنڈرز سے آگ کو پھیلنے نہیں دیا اور 30 منٹ کے اندر آگ پر قابو پالیا ۔ایکسچینج کے عملے کی بروقت کارروائی سے فائربریگیڈ کے عملے کو آگ بجھانے میں آسانی ہوئی ،جس نے بلڈنگ کو کلیئر قرار دیدیا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved