ایک ماہ کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ
  14  فروری‬‮  2018     |      کاروبار

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان میں گزشتہ ماہ جنوری میں گاڑیوں کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ہے، صرف ایک ماہ میں 23 ہزار 700 گاڑیاں فروخت ہوئیں۔ پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ماہ کے دوران گاڑیوں کی فر

وخت 13 فیصد اضافے سے 23 ہزار 700 تک پہنچ گئی جبکہ جولائی سے جنوری کے دوران گاڑیوں کی مجموعی فروخت 29 فیصد اضافے سے 1 لاکھ 47 ہزار سے زائد رہی۔تجزیہ کاروں کے مطابق حکومت کی جانب سے پرانی گاڑیوں کی درآمدی پالیسی میں تبدیلی، آن لائن ٹیکسی سروس اور کم شرح سود کے باعث گاڑیوں کی مانگ میں اضافہ ہوا


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved