تھر کے کوئلے سے 990 میگاواٹ بجلی حاصل کرنے کے معاہدے
  9  مارچ‬‮  2018     |      کاروبار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے تھر کے مقامی کوئلے سے آئندہ تین برسوں میں 990 میگاواٹ بجلی حاصل کرنے کے لیے دو نجی کمپنیوں کے ساتھ معاہدے پر دستخط کر دیے۔ منصوبوں پر ایک ارب 41 کروڑ ڈالر لاگت آئے گی۔محکمہ بجلی کے ذیلی ادارے پرائیویٹ پاور

اینڈ انفراسٹرکچر بورڈ کے اعلامیے کے مطابق لکی الیکٹرک ایک ارب ڈالر لاگت سے تھر میں 660میگاواٹ جبکہ صدیق سنز 41 کروڑ ڈالر لاگت سے 330 میگاواٹ بجلی کا منصوبہ شروع کرے گی۔اعلامیے کے مطابق تھر کے کوئلے سے بجلی پیداوار کے 5ہزارمیگاواٹ کے منصوبوں پر کام کیا جا رہا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved