باہمی تجارت کو پانچ ارب ڈالرز تک لے جانے پر پاکستان اور ایران کا اتفاق
  13  مارچ‬‮  2018     |      کاروبار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان اور ایران نے باہمی تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا ہے۔ دونوں ملکوں نے 2021ء تک باہمی تجارت کو پانچ ارب امریکی ڈالرز تک لے جانے کاعزم ظاہر کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ، پاکستان

اور ایران کے درمیان باہمی سیاسی مشاورت ہوئی۔وزیر خارجہ خواجہ آصف اور ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے دوطرفہ تعلقات اورعلاقائی امن واستحکام پر بات چیت کی گئی۔پاک ایران آزادانہ تجارت کے معاہدے کوحتمی شکل دینے اور گوادر اور چاہ بہار کی سسٹر پورٹس سے بھرپور فائدہ اٹھانے کیلئے اقدامات پر اتفاق کیا گیا۔دونوں ممالک نے دہشتگردی کی تمام اشکال میں بھرپور مذمت کی


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved