سندھ میں اس بار آم کی بہترین پیداوار کا امکان ہے
  16  اپریل‬‮  2018     |      کاروبار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سندھ میں حالیہ سیزن کے دوران آم کی بہترین پیداوار کا امکان ہے، موافق موسم کے باعث مختلف اضلاع میں آم کے باغات میں درختوں کی شاخوں پر کچے آموں کی کیریاں جھولتی دکھائی دیتی ہیں ۔آم کے آباد گاروں کا کہنا ہے کہ

حالیہ سیزن میں آم کی فصل بہت اچھی اور ماضی کے مقابلے میں زیادہ پیداوار کا امکان ہے ، موسم میں تبدیلی کے سبب حالیہ سیزن میں تیز طوفانی گرد آلود ہوائیں نہیں چلی جبکہ مارچ کے آغاز کے ساتھ پڑنے والی گرمی بھی آم کی فصل کے لئے بہتر ثابت ہوئی ہے ۔آبادگاروں کا کہنا ہے کہ اس سال اچھی فصل اور زائد پیداواری اوسط کے سبب آم خریداروں اور آبادگاروں دونوں کے لئے فائدہ مند ثابت ہو گی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved