پاکستان ریلوے کا رمضان پیکیج کا اعلان
  16  مئی‬‮  2018     |      کاروبار

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)پاکستان ریلوے نے مسافروں کے لئے رمضان پیکیج کا اعلان کردیا ہے ،تمام ٹرینوں میں ایڈوانس بکنگ پر 20 فیصد رعایت ہوگی ۔وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہا ہے کہ یکم رمضان سے تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز کی ایڈوانس

بکنگ پر کرایوں میں 20 فیصد رعایت دی جائے گی ۔ترجمان پاکستان ریلویز کے مطابق خصوصی رمضان پیکیج کا اطلاق یکم رمضان سے 20رمضان تک ہوگا جبکہ اس کے بعد عید کے دنوں میں مسافروں کو خصوصی رعایت دی جائے گی


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved