گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں ناکارہ آئل ٹینکرز پر پابندی ختم
  16  مئی‬‮  2018     |      کاروبار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں ناکارہ آئل ٹینکرز پر عائد پابندی ختم کر دی۔ پابندی کے خاتمے کے بعد ناکارہ بحری آئل ٹینکر گڈانی کے ساحل پر پہنچ گئے۔ ڈی جی انوائرمینٹل پروٹیکشن ایجنسی

طارق زہری کے مطابق گڈانی شپ بریکنگ یارڈ کا شمار دنیا بھر میں پہلے نمبر پر ہونے لگا ہے۔ گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں ناکارہ آئل ٹینکرز پر پابندی ختم بحری جہازوں کی کٹائی سے سالانہ ٹیکسز کی مد میں بھاری ریونیو وصول ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ گڈانی شپ بریکنگ یارڈ کے ہر پلاٹ پر ایمبولینسز موجود ہیں، وزیراعلیٰ کی ہدایات پر گڈانی شپ بریکنگ یارڈ کو جدید خطوط پر استوار کر دیا گیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved