زکوۃ کٹوتی کے لئے کل بینک ہالیڈے کا اعلان
  17  مئی‬‮  2018     |      کاروبار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے زکوۃ کٹوتی کے لئے جمعرات کو بینک ہالیڈے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک نے زکوۃ کٹوتی کے لئے جمعرات کو بینک ہالیڈے کا اعلان کر دیا ہے۔ کل مورخہ 17 مئی بروز جمعرات کے

دن بینک میں عملہ موجود ہو گا لیکن مالیاتی لین دین نہیں ہو گا۔بینک عملہ صرف صارفین کے اکاؤنٹس سے زکوۃ کٹوتی کرے گا۔ زکوۃ کٹوتی صرف سیونگ اکاؤنٹ میں موجود رقم سے ہو گی


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved