بجلی کے شعبے کا قرضہ 523 ارب روپے ہے، سیکریٹری توانائی
  13  جون‬‮  2018     |      کاروبار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لیگی حکومت کا اقتدار ختم ہوگیا۔ نواز لیگ کی حکومت کے اختتام کے بعد، معاشی صورتحال کی بدحالی کھل کر سامنے آرہی ہے۔ ملک کے گردشی قرضوں کا حجم پہلے سے بھی بڑھ گیا۔سیکریٹری توانائی یوسف نسیم کھوکھر

نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں بتایا ہے کہ مجموعی قرضہ گیارہ سو ارب سے بھی تجاوز کر گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ بجلی کے شعبے میں پانچ سو تئیس ارب جبکہ پاور ہولڈنگز کمپنی کا قرضہ پانچ سو اسی ارب سے زیادہ ہوگیا۔سیکریٹری توانائی نے کہا کہ پاور ہولڈنگ کمپنیز کا 580 ارب سے زیادہ قرضہ ہے۔ بجلی کے شعبے کا قرضہ 523 ارب روپے ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved