اب 100 کے کارڈ پر 100کا بیلنس ملےگا
  14  جون‬‮  2018     |      کاروبار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)موبائل فون صارفین کےلئے بڑی خوشخبری آگئی ،موبائل فون کمپنیوں

نے کارڈ لوڈ کرانے پر کوئی ٹیکس نہ کاٹنے کا فیصلہ کیا ہے ۔موبائل کمپنیوں نے سپریم کورٹ کے حکم پر آئندہ 15دن کےلئے کوئی ٹیکس نہ کاٹنے کا فیصلہ کیا ہےجس کے بعد 100 روپے کا کارڈ لوڈ کرنے پر پورا 100 کا بیلنس ہی دیدیا جائے گا۔کارڈ پر ٹیکس نا کاٹنے کے فیصلے پر عمل درآمد آج رات 12 بجے سے شروع ہوجائےگا،کمپنیوں نے فیصلہ کیا ہے کہ 15دن کے بعد نیا لائحہ عمل طے کیا جائےگا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved