عام انتخابات،100 سے زائد امیدوار انتہائی مشکوک قرار
  14  جون‬‮  2018     |      کاروبار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن میں امیدواروں کے کاغذات نام زدگی کی جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے،‎ اسٹیٹ بینک نے سو سے زائد امیدواروں کو انتہائی مشکوک قرار دے

دیا۔نادہندہ امیدواروں کی رپورٹ الیکشن کمیشن کوبھجوا دی گئی ،‎این اے143، 144 اورپی پی 186 سےمنظوراحمدوٹو بھی نادہندگان میں شامل ہیں۔نادہندہ امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ریٹرننگ افسران کریں گے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved