عیدی دینے والے نئے نوٹ بلیک ميں فروخت ہونے لگے
  14  جون‬‮  2018     |      کاروبار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شہریوں کو اسٹیٹ بینک سےنوٹ نا ملے تو عید پر نئے نوٹ بانٹنے کا جنون کراچی والوں کو بولٹن مارکیٹ تک لے آیا۔نئے نوٹ کے بنا عیدی عیدی نہیں لگتی، اسٹیٹ بینک سے کڑک نوٹ نا مل سکے تو شہری بولٹن

مارکیٹ پہنچ گئے،اسٹیٹ بینگ کی ایس ایم ایس سروس بھی کام نہ آسکی، بلیک میں بکنے والی نوٹوں کی گڈیوں پر رش لگ گیا۔شہری دس روپے والی گڈی پر ۱۵۰ اضافی پچاس والی پر دوسو روپے اضافیسو والی پر چار سو اضافی لینے پر مجبور ہیںدکان دار کہتے ہیں ہمیں بھی ایک گڈی پر صرف دس سے بیس روپے کا فائدہ ہے، شہری کہتے ہیں کہ اگر نئے نوٹوں کی تقسیم کا باقاعدہ نظام بنایا جائے تو انہیں بلیک میں ملنے والے نئ گڈیاں نا خریدنی پڑیں


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved