سی پیک کے تمام منصوبوں کو بروقت مکمل کریں گے
  11  جولائی  2018     |      کاروبار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ سی پیک کو کامیاب بنانے کے ہمارے اجتماعی عزم کو کوئی کمزور نہیں کر سکتا۔نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ سی پیک کو کامیاب بنانے کے ہمارے اجتماعی عزم کو کوئی

کمزور نہیں کر سکتا، گزشتہ روز نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان اقتصادی راہداری کیلئے پوری طرح پرعزم ہے کیونکہ یہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقتصادی راہداری کے تمام منصوبوں کو مقررہ وقت پر متفقہ شرائط کے مطابق مکمل کیا جائے گا، نگران وزیر خزانہ نے کہا کہ اقتصادی راہداری کو کامیاب بنانے کے ہمارے اجتماعی عزم کو کوئی کمزور نہیں کر سکتا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved