ڈالر انٹر بنک ریٹ میں 2 پیسے اضافے کے بعد 121 روپے 55 پیسے کا ہو گیا
  11  جولائی  2018     |      کاروبار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر2 پیسے مہنگا ہو کر 121.55 روپے کا ہو گیا۔ڈالر کی اڑان جاری ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر2 پیسےمہنگا ہوکر 121.55 روپےکا ہو گیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 29جون کو124 روپے50 پیسے

تک پہنچ گیا تھا۔ادھر ایشیائی مارکیٹ میں عالمی مارکیٹ میں خام تیل 47 سینٹس مہنگا ہوکر 74.31 ڈالرفی بیرل پرٹریڈ ہو رہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 50 سینٹس اضافے سے 1259 ڈالرفی اونس پر آ گیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved