پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کارروباری صورتحال میں قدرےبہتری
  11  جولائی  2018     |      کاروبار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کار سرگرم نظرآئے۔کاروبارکےدوران ہنڈرڈانڈیکس میں300 پوائنٹس تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔معاشی تجزیہ کاروں کا کہنا ہےکہ شئیرز کے بہتر نرخ ہونے کی وجہ سے خریداری دیکھی جارہی ہے۔حصص بازار

میں کاروباری ہفتے کا تیسرا روزاچھارہا۔کاروبارکے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں 240 پوائنٹس کمی دیکھی گئی جس سےانڈیکس39 ہزار 209 کی کم سطح تک دیکھاگیاجس کےبعدشئیرزکےسرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس میں300 پوائنٹس تک اضافہ دیکھاگیا اورانڈیکس39 ہزار755 کی بلند سطح پر پہنچ گیا ۔معاشی تجزیہ کار مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ سیاسی ہلچل پر انڈیکس میں تین ہزار پوائنٹس تک کمی ریکارڈ کی گئی تھی جس کی وجہ سےشئیرزکی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوئی۔اب شئیرز کےبہترنرخ ہونے پر خریداری کا رجحان دیکھا جارہا


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved