پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی سلنڈر جان لیواقرار،اوگرا
  12  جولائی  2018     |      کاروبار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی سلنڈر جان لیوا قراردےدئیے گئے۔اوگرا گاڑیوں سے سلنڈرز نکالنے کے لئے حرکت میں آگیا۔اوگرا ترجمان کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی سلنڈرکسی بھی وقت بڑے حادثےکاباعث بن سکتے ہیں۔سلنڈرزکے

خلاف فوری ایکشن کے لئے اتھارٹی نے چاروں صوبائی چیف سیکرٹریز کو خط لکھ دیا۔اوگرا حکام نےگیس سلنڈرز کی کراس فلنگ کو بھی حادثات کی وجہ قراردیا۔ صوبائی حکومتوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ اوگرا قوانین کے تحت ایل پی جی سلنڈر کے خلاف فوری اقدامات کیے جائیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved