تنخوا ہوں سے 11.70 فیصد کٹوتی ہوگئی ، نوٹیفکیشن جاری ، کیونکہ ۔۔۔
  10  اگست‬‮  2018     |      کاروبار

اسلام آباد(نیو زڈیسک)نئے مالی سال میں تنخواہوں میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سی11.70 فیصد کٹوتی ہوگی،پروویڈنٹ فنڈ کی کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری

کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نئے مالی سال میں تنخواہوں میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سی11.70فیصد پروویڈنٹ فنڈ کی کٹوتی ہوگی۔وفاق کے بعد محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے پنجاب کے سرکاری افسروں اور ملازموں کی تنخواہوں سے کٹوتیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔اے جی پنجاب کو بھی سرکاری افسران و ملازمین کی تنخواہوں سے نئے نوٹیفکیشن کے مطابق کٹوتیاں کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ کٹوتی کی رقم سرکاری افسروں اور ملازمین کو ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد ادا کی جاتی ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
24%
ٹھیک ہے
4%
کوئی رائے نہیں
4%
پسند ںہیں آئی
69%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved