ڈیم فنڈز کے لئے اچانک بہت بڑی رقم کہا ں سے آگئی پاکستانیوں کو حیرت کا خوشگوار جھٹکا لگ گیا
  10  اگست‬‮  2018     |      کاروبار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)راچی ڈیم کی تعمیر کیلیے جناح ہسپتال کے ملازمین نے دو دن کی تنخواہ دینے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطا بق جمعرات کو جناح ہسپتال کی انتظامیہ نے ملک میں ڈیمز کی تعمیر میں اپنا کردار ا

دا کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے ڈیمز فنڈ میں رقم عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ڈائریکٹر جناح ہسپتال سیمی جمالی کا کہنا ہے کہ 17 اور 18 گریڈ کے افسران دو دن کی تنخواہ ڈیم کی تعمیر کے لییِ دیں گے جبکہ یہ رقم ملازمین کی تنخواہ میں سے رضاکارانہ طور پر لی جا رہی ہے، پانی کے بحران پر قابو پانے کے لیے کیے گئے اقدام صدقہ جاریہ ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved