تازہ ترین  
پیر‬‮   17   دسمبر‬‮   2018

سونے کی قیمتوں میں اضافہ


اسلام آباد(نیو زڈیسک) عالمی صرافہ مارکیٹ میں بدھ کو فی اونس سونے کی قیمت کم ہو گئی جبکہ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز عالمی صرافہ مارکیٹ میں3ڈالر کی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت1237ڈالر ہو گئی جبکہ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں200روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا 64 ہزار 350روپے سے بڑھ کر 64ہزار550روپے ہو گیا۔اسی طرح171روپے کے اضافے سے 10گرام سونے کی قیمت 55ہزار341روپے ہو گئی۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں




     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved